مقام لہ اتصال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دو چیزوں یا کسی چیز کے دو سروں کا ملاپ یا سنگم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دو چیزوں یا کسی چیز کے دو سروں کا ملاپ یا سنگم۔